محکمۂ پولیس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سرکاری محکمہ جو امن و امان قائم کرتا اور تفتیش و تحقیق جرائم کرتا ہے یا سڑکوں وغیرہ پر آمدو رفت کا انتظام کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سرکاری محکمہ جو امن و امان قائم کرتا اور تفتیش و تحقیق جرائم کرتا ہے یا سڑکوں وغیرہ پر آمدو رفت کا انتظام کرتا ہے۔